ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے اگلے میچ میں افغانستان کو آسان حریف تصور کرنے کی غلطی نہیں کریں گے ٗہاشم آملہ
جنوبی افریقہ ورلڈ کلاس ٹیم ہے ٗ ٹف ٹائم دینے کی کوشش کریں گے ٗ افغانستان ٹیم کے کپتان کا بیان
ہفتہ 19 مارچ 2016 21:47
دھرما (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) جنوبی افریقن ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ہاشم آملہ نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے اگلے میچ میں افغانستان کو آسان حریف تصور کرنے کی غلطی نہیں کریں گے جبکہ افغانستان ٹیم کے کپتان اصغرسٹانکزئی نے کہا کہ جنوبی افریقہ ورلڈ کلاس ٹیم ہے ٗف ٹائم دینے کی کوشش کریں گے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں آملہ نے کہا کہ افغانستان کی ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے اس نے سری لنکا کو بھی ٹف ٹائم دیا تھا ہمیں میچ میں کامیابی کیلئے سو فیصد کارکردگی دکھانا ہو گی۔
اصغرسٹانکزئی نے کہا کہ پروٹیز سے خوفزدہ نہیں ڈٹ کر مقابلے کیلئے تیار ہیں۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد پروٹیز پر دباؤ ہو گا اسلئے ہمارے پاس اسے ٹف ٹائم دینے کا بہترین موقع ہے تاہم کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں شعبوں میں صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانا ہو گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.