کراچی ، پیر آباد میں اپنے باپ کو آگ لگا کر مارنے والی بیٹی گرفتار
باپ اور بھائی اسے غیر اخلاقی کام کرنے پر مجبور کرتے تھے،ملزمہ
اتوار 20 مارچ 2016 14:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے پیر آباد میں اپنے باپ کو آگ لگا کر مارنے والی بیٹی گرفتار کر لی گئی۔ ملزمہ کا کہنا ہے کہ اس کا باپ اور بھائی اسے غیر اخلاقی کام کرنے پر مجبور کرتے تھے۔لیاقت آباد ویمن اسٹیشن کے لاک اپ میں موجود عائشہ کو اپنے باپ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کا تو دعویٰ تھا کہ اورنگی ٹاؤن پیر آباد کی رہائشی عائشہ نے شادی کرنے سے منع کرنے پر اپنے باپ کو مٹی کا تیل چھڑک کر جلا ڈالا لیکن عائشہ کچھ اور کہانی سناتی ہے۔
عائشہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے اسے گرفتار نہیں کیا بلکہ اس نے خود گرفتاری دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کے اقبال جرم کی روشنی میں مزید تفتیش جاری ہے جبکہ اس کے بھائی کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.