تحفظ حقوق خواتین بل غیر شرعی اور پا کستان کے دو قومی نظریے کے خلاف ہے،ملی مجلس شرعی
اتوار 20 مارچ 2016 16:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مارچ۔2016ء ) ملی مجلس شرعی ے کہا ہے کہ تحفظ حقوق خواتین بل کو غیر شرعی اور پا کستان کے دو قومی نظریے کے خلاف ہے ۔حکومت اسلام اور آئین سے متصادم اس بل کو فی الفور واپس لے،خواتین کے حقوق کے نام پر بے حیائی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، اسلام نے جو حقوق خواتین کو دیے ہیں دنیا کا کوئی معاشرہ اس کے برابر عورتوں کو عزت و توقیر نہیں دے سکتا،حکمران چند ڈالرز کی خااطرمغرب کو خوش کرنے کے لئے مغربی تہذیب یہاں نافذ کرنا چاہتے ہیں جس کی اسلامیان پاکستان ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔
ان خیالات کا اظہارگذشہ روزمرکزی دفتر لاہور میں مرکزی صدر مفتی محمد خان،سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد امین علامہ خلیل الرحمن قادری، تنظیم اسلامی کے حافظ عاکف سعید، مجلس رابطة المسلمین کے مولانا عبدالرب امجد،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، علامہ راغب حسین نعیمی،جے یو آئی کے قاری اعظم حسین،علامہ نیاز نقوی،علامہ احمد علی قصوری،انجمن خدام الدین کے ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری،جماعةالدعوہ کے قاری یعقوب سمیت دیگرنے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.