پنجاب کے سرکاری کالجوں کی 700 خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی
ریکارڈ تعداد میں ترقیوں کا یہ عمل صوبائی سلیکشن بورڈ کے درجن بھر میراتھون اجلاسوں میں مکمل کیا گیا،سکول اساتذہ کی گریڈ 18سے 19 میں ترقی کیلئے بورڈ کا اجلاس مارچ کے آخر میں ہوگا ‘ ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ
اتوار 20 مارچ 2016 17:03
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) پنجاب کے سرکاری کالجوں کی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ کی صدارت میں درجن بھر میراتھون اجلاسوں کے بعد 700 خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کو بنیادی پے سکیل 18سے 19میں ترقی دینے کا پراسیس مکمل کر لیا گیاہے۔سفارشات کو حتمی منظوری کے لئے وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کو بھجوا دیا گیاہے جس کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب اس حوالے سے نئی تعیناتیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے اپنے ماتحت کام کرنے والی 811 خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے کوائف اور ورکنگ پیپر ز صوبائی سلیکشن بورڈ - II کو بھجوائے گئے تھے جن پر عمیق عرق ریزی(جانچ پڑتال) کے بعد 700 خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کو اگلے گریڈ میں ترقی دینے کی حتمی سفارشات وزیراعلی پنجاب کو بھجوائی گئی ہے جبکہ نا مکمل کوائف اورلمبی چھٹیوں پر گئی ہوئی خواتین اساتذہ کی ترقی ڈیفرکر دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
صدر زرداری پی ٹی آئی اور ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے، رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.