عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی پروڈکشن میں بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘ کا ٹریلر جاری‘ فلم عید الالضحیٰ پر ریلیز کی جائیگی
پیر 21 مارچ 2016 14:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء) ریحام خان کی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم ’جانان‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، فلم عید الاضحٰی پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی ثقافت کی عکاسی کرتی فلم ’جاناں‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فلم ریحام خان پروڈکشن کے بینر تلے ہدایتکار اظفر جعفری کی ڈائریکشن میں بنائی گئی ہے۔ فلم کی کہانی پرانے ریت و راج کے درمیان پنپنے والی ایک عشق کی داستان سے متعلق ہے۔فلم میں مرکزی کرداروں میں دلکش اداکارہ ارمینہ خان، بلال اشرف، خوبرو علی اور رحمان خان شامل ہیں، فلم 13 ستمبر کو عیدالاضحٰی کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.