کراچی ،سائٹ سپرہائی وے ، لیاری ، گولیمار میں حساس اداروں کا آپریشن ، 10 مشتبہ افراد زیر حراست
پیر 21 مارچ 2016 16:29
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء ) کراچی کے علاقوں سائٹ سپرہائی وے ، لیاری ، گولیمار میں حساس اداروں کا آپریشن ، 10 مشتبہ افراد زیر حراست ۔ تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح حساس ادارے کی بھاری نفری نے سائٹ سپرہائی وے ، لیاری اور پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی اور ملزمان کے ٹھکانوں پر کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ زیر حراست افراد میں لیاری گینگ وار اور کالعدم جماعت کے کارندے بھی شامل ہیں جو کہ جرائم پیشہ ہیں اور ان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں ۔ ادھر گارڈن پولیس نے کارروائی کے دوران 8 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا ۔ پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.