ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب پینے سے 4 خواتین سمیت 35 افراد ہلاک ہو گئے
میاں محمد ندیم منگل 22 مارچ 2016 11:22
ٹنڈو محمد خان(ا±ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22مارچ۔2016ء) ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد35ہوگئی ہے جبکہ 18کی حالت اب بھی تک تشویشناک ہے۔ہلاک اور متاثر ہونے والے بیشتر افراد کا تعلق ہندو برادری سے ہے جو کہ دیوالی کے تہوار کی آمد کی خوشی میں جشن منا رہے تھے مرنے والوں میں 4خواتین بھی شامل ہیں۔
آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ متعلقہ ایس ایچ اوکو معطل کر دیا گیا ہے۔متاثرہ افراد سول ہسپتال حیدرآباد سمیت مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔متاثرہ افراد کو فوری طور پر ٹنڈو محمد خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں چار افراد دم توڑ گئے جبکہ دیگر افراد کو سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کیا گیا جہاں سات افراد چل بسے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.