قوم پاک فوج کے ساتھ ملکر دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہے ‘ 23 مارچ قومی عزم کا دن ہے’پانی کے ذخیرے کیلئے مزید ڈیم بنانے کی ضرورت ہے،
وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی
منگل 22 مارچ 2016 14:09
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ قوم پاک فوج کے ساتھ ملکر دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہے ‘ 23 مارچ قومی عزم کا دن ہے‘ اگر میڈیا مشرف مشرف کرتا رہے گا تو وہ خوش ہوں گے۔منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد ہے قوم پاک فوج کے ساتھ ملکر دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے پر عزم ہے ملک میں دہشت گردوں کی کوئی گنجائش نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے لئے پیغام ہے کہ پاکستان میں ان کی جگہ نہیں ہے قوم فوج کے ساتھ ہے ہماری سیکورٹی فورسز ملک میں دہشت گردوں کے خاتمہ کے لئے مصروف عمل ہیں ۔وزیر مملکت نے کہا کہ 23مارچ قومی یکجہتی قومی سلامتی اور قومی عزم کا دن ہے ،آنے والے دنوں میں پاکستان کو مزید ترقی اور خوشیاں ملیں گی ،ملک دن دگنی رات چگنی ترقی کررہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.