و زیراعظم محمد نواز شریف کل 23مارچ کی پریڈ کے بعد مظفرآباد جائیں گے
منگل 22 مارچ 2016 15:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) و زیراعظم محمد نواز شریف کل بدھ کو مظفر آباد کا دورہ کریں گے ‘ وزیراعظم نواز شریف مظفرآباد میں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرینگے ‘آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی حکمت عملی طے کی جائے گی ‘سیاسی جماعتوں سے انتخابی اتحاد بارے حتمی اعلان متوقع ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث اپنا دورہ ملتوی کردیا گیا تھا تاہم وزیراعظم کل بدھ کو 23مارچ کی پریڈ کے بعد مظفرآباد جائیں گے ۔(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے مظفرآباد میں پارلیمانی بور ڈ کے اجلاس کی صدارت کریں گے اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا اور آئندہ انتخابات میں سیاسی جماعتوں سے انتخابی اتحاد کرنے یا نہ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نے 22 مارچ کو آزاد کشمیر کا دورہ کرنا تھا تاہم دورہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کر دیا تھا جو وہ کل بدھ کو کررہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.