دہشت گرد سب کے مشترکہ دشمن ہیں، ان کے خلاف سب کو مل کر کام کرنا ہے، ترک عوام دہشت گردی کوختم کر دیں گے،دہشت گردی کا خاتمہ مرضی سے نہیں عالمی ذمہ داری کے تحت کرنا ہے
وزیراعظم نواز شریف کی ترکی کے وزیر معیشت مصطفی علی تاس سے ملاقات میں بات چیت
منگل 22 مارچ 2016 21:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ دنوں میں ترکی میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد سب کے مشترکہ دشمن ہیں، ان کے خلاف سب کو مل کر کام کرنا ہے، کوئی شک نہیں کہ برادر ترک عوام دہشت گردی کو بالاآخر ختم کر دیں گے۔ دہشت گردی کا خاتمہ مرضی سے نہیں عالمی ذمہ داری کے تحت کرنا ہے۔
وہ منگل کو ترکی کے وزیر معیشت مصطفی علی تاس سے ملاقات میں بات چیت کر رہے تھے۔ اس موقع پر ترک سفیر صدیق بابر اور دیگر بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مصطفی علیتاس کو وزارت کی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے ترکی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں ترقی کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشت گرد سب کے دشمن ہیں، ان کے خلاف سب کو مل کر کام کرنا ہے، دہشت گردی کا خاتمہ مرضی سے نہیں عالمی ذمہ داری کے تحت کرنا ہے، کوئی شک نہیں کہ برادر ترک عوام دہشت گردی کو بالآخر ختم کر دیں گے، دہشت گردی کے خلاف ترک عوام کا عزم اور حوصلہ ناقابل شکست ہے، پاکستان کو انسداد دہشت گردی کیلئے ترقی کا فراہم کر دہ تعاون قابل تعریف ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.