یوم پاکستان کے موقع پر اس عہد کی تجدید کی جائے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے مل کر جدو جہد کریں گے،راجہ جاوید اخلاص
منگل 22 مارچ 2016 21:47
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء ) رکن قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر اس عہد کی تجدید کی جائے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے مل جل کر جدو جہد کریں گے اور تمام تعصبات کو پس پردہ ڈال کر بھائی چارے کو فروغ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ 23مارچ کا دن تخلیق پاکستان کے حوالے سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ خطہ پاکستان ہمارے اسلاف نے انتہائی جدو جہد اور جانی و مالی قربانیاں دے کر حاصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات پر عمل کر کے ہم پاکستان کو ایک عظیم ملک بنا سکتے ہیں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہاریوم پاکستان کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقدہ تحریک پاکستان کے حوالے اور قومی ہیروز پر مبنی عکسی تصاویری نمائش کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.