رحیم یار خان ،موجودہ چیلنجز کا مقابلہ حصول تعلیم سے مشروط ہے ،عشرت اشرف
بدھ 23 مارچ 2016 14:53
رحیم یار خان ۔ 23 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی سابق مرکزی صدر برائے شعبہ خواتین محترمہ عشرت اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ چیلنجز کا مقابلہ حصول تعلیم سے مشروط ہے ، قومیں اسی صورت بدلتی اور ترقی کی راہ پر گامز ن ہوتی ہیں جب وہ تعلیم کو پہلی ترجیح بناتے ہوئے اس کے فروغ کے لئے کام کریں۔
(جاری ہے)
موجودہ حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور خاص طور پر طالبات کو زیو ر تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب عملی اقدامات کر رہے ہیں۔
رحیم یار خان میں اپنی رہائش گاہ پرخواتین کے و فدسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے علم کو ملک و قوم کی ترقی کا ذریعہ بنائیں اور انفرادی ترقی کی بجائے اجتماعی ترقی کو اپنے مسقبل کا محور بنائیں۔انہوں نے کہا کہ اساتذة بھی تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کی کردار سازی پر خصوصی توجہ دیں ، موجودہ حالات میں قوم کی فکری رہنمائی ضروری ہے اور طالبات اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے عملی زندگی میں آگے بڑھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.