خواتین کا موثر کردار کسی بھی معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں اہمیت کا حامل ہے،وزیراعظم کے ویژن کے مطابق خواتین کی ترقی کے لیے تمام تر وسائل مہیا کیے جائیں گے، وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا تقریب سے خطاب
بدھ 23 مارچ 2016 20:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین کا موثر کردار کسی بھی معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے،وزیراعظم نواز شریف کے ویژن کے مطابق خواتین کی ترقی کے لیے تمام تر وسائل مہیا کیے جائیں گے۔
(جاری ہے)
وہ بدھ کو یہاں مرکز برائے بہبود و ترقی خواتین جی سیون ون اسلام آباد میں نمائش و تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کررہے تھے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا ویژن ہے کہ خواتین کے زندگی کے ہر شعبہ میں ترقی کے بھرپور مواقع مہیا کیے جائیں،وزیراعظم کے ویژن کے مطابق خواتین کی ترقی کے لیے تمام تر وسائل مہیا کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کا موثر کردار کسی بھی معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔خواتین کو بہترین تربیت کی فراہمی میں مرکز برائے بہبود و ترقی خواتین کا کام قابل ستائش ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ انشاء اﷲ اس مرکز کو مزید بہتر بنانے کے لیے مزید وسائل مہیا کیے جائیں گے ،اس مرکز سے زیادہ سے زیادہ بچوں کو استفادہ حاصل ہونا چائیے تا کہ وہ باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاکستان کوسٹ گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
سپیکرقومی اسمبلی کی تونسہ شریف میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، حمزہ شہباز شریف
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.