حیات آبادبس سٹینڈ سے چلنے والی بسوں کی سنیپرڈاگ کے زریعہ چیکنگ کا سلسلہ شروع
جمعرات 24 مارچ 2016 22:41
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مارچ۔2016ء)پشاورر پولیس نے مسافر بسوں میں تخریب کاری کے خطرات کے پیش نظر حیات آبادبس سٹینڈ سے چلنے والی بسوں کی سنیپرڈاگ کے زریعہ چیکنگ کا سلسلہ شروع کردیا گزشتہ روز حیات آبادمیں پی ڈی اے آفس کے قریب ایس ایس پی آپریشنزکی سربراہی میں مسافر بسوں کی حفاظتی تدابیر کے حوالے سے بس ڈرائیوران اور کنڈیکٹرزکو ایس اوپی کے حوالے سے خصوصی مشقیں کرائی گئیں اس موقع پر ایس پی کینٹ، اے ایس پی حیات آباد ،ایس ایچ او حیات آباداور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔
۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز حیات آباد کے علاقہ میں پی ڈی اے آفس کے قریب واقع مسافر بس سٹینڈ میں ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید خان مروت کی سربراہی میں مسافر بسوں کی حفاظتی تدابیر کے حوالے سے خصوصی مشقیں کی گئیں اس موقع پر ایس پی کینٹ کا شف ذولفقار ،اے ایس پی حیات آباد حسن افضل ،ایس ایچ او حیات آباد عباد وزیر خان اور دیگر پولیس افسران نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.