سلک بنک میں انوکھا فراڈ، نوسربازو نے شہری کو 200ملین سے محروم کردیا
جمعہ 25 مارچ 2016 13:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مارچ۔2016ء)سلک بنک میں200ملین کا ایک انوکھے فراڈ کا سکینڈل سامنے آگیا ہے،بنک میں موجود نوسرباز گروہ نے بیرون ملک سے واپس آنے والی شہری کو 200ملین سے محروم کردیا،عدالتی فیصلے کے باوجود ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور نوسرباز مجرموں کی پشت پناہی کرنے میں مصروف ہیں،ایف آئی اے لاہور عدالتی فیصلے اور ملزمان کی نشاندہی ہونے کے باوجود لوٹے گئے کروڑوں روپے ریکور کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق علی عباس نامی شہری نے بیرون ملک سے واپس آکر اپنی کمائی سے اپنے ہی ملک میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا تھا،علی عباس نے لاہور میں سلک بنک لمیٹڈ شاہ عالم مارکیٹ برانچ لاہور میں اکاؤنٹس کھلوایا اور اس میں200ملین روپے ڈیپازٹ کرائے،بھاری رقم دیکھ کر سلک بنک کا عملہ بے ایمان ہوگیا اور شہری کو200ملین سے محروم کرنے کی ایک سازش تیا رکی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.