اسلام آباد ‘محکمہ پولیس کا جعلی اسناد و ڈگریوں والے اہلکاروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ
جمعہ 25 مارچ 2016 15:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت کے محکمہ پولیس نے آپریشن کلین اپ کرتے ہوئے جعلی اسناد و ڈگریوں والے اہلکاروں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ابتدائی طور پر 9اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے محکمہ پولیس میں سب انسپکٹر رینک تک کے افسران کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر سے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا ۔
تعلیمی اسناد کی تصدیق کے دوران ہیڈ کانسٹیبل تک کے 9 پولیس اہلکاروں کی میٹرک کی سندیں جعلی نکلیں جن کیخلاف تھانہ شمس کالونی میں دفعہ 420 اور 468 کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔ مذکورہ اہلکاروں کی تعلیمی اسناد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے جعلی قرار دی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
-
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.