فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 12 سال بعد رہا، اپنے گھر پہنچ گیا
جمعہ 25 مارچ 2016 15:15
نابلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء) اسرائیلی حکام نے 12 سال تک جیلوں میں قید رہنے والے فلسطینی شہری ثائر نایف قندیل کو رہا کردیا جس کے بعد وہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اپنے گھر پہنچ گیا ہے ۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق قندیل کو رہائی سے چند روز قبل جزیرہ نما النقب جیل میں منتقل کیا تھا جہاں گزشتہ روز اسے الخلیل شہر کے جنوب میں الظاہریہ چیک پوسٹ پرلایا گیا جہاں اسے وصول کرنے کیلئے اس کے عزیزو اقارب کی بڑی تعداد موجود تھی۔
بعد ازاں قندیل کو ایک قافلے کی شکل میں نابلس کے رفیدیا کے مقام پر اس کی رہائشگاہ تک لایا گیا۔نایف قندیل کو صہیونی فوج نے 24 مارچ 2004 ء کو 16سال کی عمر میں حراست میں لیا تھا۔ اس پرفدائی حملے کی کوشش کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا جس میں اسے 12سال قید کی سز سنائی گئی تھی۔ دوران حراست قندیل کو غیرانسانی سلوک کا بھی نشانہ بنایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.