وزیراعلیٰ شہبازشریف اورسکول کے بچوں کے مابین دلچسپ سوال جواب
جمعہ 25 مارچ 2016 16:39
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مارچ۔2016ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور کے نواحی گاوٴں کرباٹھ میں گورنمنٹ ہائی سکول کے اچانک دورے کے دوران وہاں امتحان کیلئے آئے بچوں سے سوال بھی پوچھے۔
(جاری ہے)
بچوں نے اردو کے ساتھ انگریزی زبان میں جواب دےئے جس پر وزیراعلیٰ نے خوشی کا اظہار کیا اور بچوں کو شاباش دی اورمحنت،محنت اورمحنت سے پڑھائی کرنے کی تلقین کی جبکہ اساتذہ کو ہدایت کی کہ وہ بھی محنت کے ساتھ پاکستان کے مستقبل کے معماروں کی کردارسازی اورتعلیم پربھر پور توجہ دیں۔
بچوں نے وزیراعلیٰ سے آٹوگراف بھی لئے۔وزیراعلیٰ نے سکول کے ایک ایک کلاس روم میں گئے اوروہاں بچوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا تفصیل سے جائزہ لیا۔اس موقع پروزیراعلیٰ نے کلاس رومز کی حالت بہتر بنانے اور صفائی کے نظام میں بہتری کیلئے ضروری ہدایات بھی جاری کیں ۔وزیراعلیٰ دو گھنٹے سے زائد سکول میں رہے اورسکول کی پوری عمارت کا تفصیل کے ساتھ دور ہ کیا ۔وزیراعلیٰ نے بچوں کے ساتھ سکول کے اساتذہ کے ساتھ ہاتھ ملائے اورتعلیمی سرگرمیوں کے بارے پوچھا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.