عمران خان کو ہیروماننے سے انکار، سابق کپتان کی وجہ سے ہی ذاکر خان پی سی بی میں ہے‘سابق کر کٹر باسط علی
جمعہ 25 مارچ 2016 18:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء) سابق کرکٹر باسط علی نے 1992ء کے قومی ٹیم کے فاتح کپتان عمران خان کو ہیروماننے سے انکار کردیا اور الزام لگایاہے کہ عمران خان کی وجہ سے ہی ذاکر خان 20سال سے پی سی بی میں بیٹھا ہے اور چیئرمین پی سی بی کو بھی واضح پیغامات دیئے گئے ہیں ، وہ عمران خان کو اچھی طرح جانتے ہیں ، آٹھ کیمپس عمران کیساتھ کرچکے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے باسط علی نے کہاکہ ذاکر خان 20سال سے عمران خان کے کہنے پر لگا ہواہے اور یہ سوال آج تک کسی نے عمران خان سے نہیں پوچھا، انڈر19ٹورنامنٹ بھی ذاکر خان نے ہرایا ، ٹاس جیتنے کے بعد ٹیم سے بیٹنگ کرائی حالانکہ یہ ان کا اختیار ہی نہیں تھا، پوری انکوائری ہوئی اور اس میں ذاکر خان کی غلطی ثابت ہوئی جس کے منٹس بھی موجود ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.