عالم دین مولانا معین الدین وٹو کی زیر صدارت ہارون آبادمیں اجلاس کا انعقاد
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 25 مارچ 2016 21:20
ہارون آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2016ء) :معروف عالم دین مولانا معین الدین وٹو کی زیر صدارت ہارون میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقہ بھر کے مدراس کے مہتمم شریک ہوئے اجلاس میں 3اپریل کو لاہور میں منعقد ہونے والی استحکام مدارس و پاکستان کانفرنس کے حوالہ سے لائحہ عمل تیار کیا گیا اور اس کانفرنس میں مدارس کے حوالہ سے متفقہ پالیسی اختیار کرنے کی اہمیت اجاگر کی گئی اجلاس میں مولانا معین الدین وٹو نے بتایا کہ 3اپریل کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں استحکام مدراس کانفرنس اپنی مثال آپ ہو گی اور اس میں کسی قسم کی کوئی سیاسی جماعت شریک نہیں ہو گی اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کا پرچم لہرایا جائے گا صرف اور صرف پاکستانی پرچم ہو گا جس کے سائے تلے مدارس دینیہ کے حوالہ سے نظریہ پاکستان کے مطابق حکمت عملی اور لائحہ عمل پر غور ہوگا ملک بھر کے اکابرین مدارس دینیہ کی مشاورت سے انشاء اللہ وطن عزیز کی سالمیت کے لیے ہر ممکن جذبے پر عمل کا اظہار کیا جائے گا یہ کانفرنس مدارس دینیہ کے حوالے سے سنگ میل ثابت ہو گا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.