سانحہ گلشن اقبال پارک، دنیا بھر کے ممالک کی پاکستان سے یکجہتی
سمیرا فقیرحسین پیر 28 مارچ 2016 12:06
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء) : گذشتہ روز اقبال ٹاؤن میں گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کُش دھماکے کے بعد پنجاب سمیت پاکستان بھر میں سوگ کی ایک فضا قائم ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
جہاں سوشل میڈیا پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اپنے ملک اور حادثے کا شکار ہونے والے افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہے ہیں وہیں دنیا بھر کے ممالک میں موجود سوشل میڈیا صارفین بھی پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے PrayforPakistan# کا ہیش ٹیگ استعمال کررہے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹر پر یہ ہیش ٹیگز بڑی تعداد میں استعمال کیے جا رہے ہیں۔ گذشتہ روز سانحہ گلشن اقبال کے بعد ہی سے مختلف تنظیموں اور سیاسی رہنماؤں نے بھی اپنے کارکنان کو خون کے عطیات دینے کی ہدایت کی تھی۔یاد رہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک میں گذشتہ روز 72 افراد شہید جبکہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.