سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پورے صوبائی دارالحکومت پر سوگ کی فضاء
پیر 28 مارچ 2016 12:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء ) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پورے صوبائی دارالحکومت پر سوگ کی فضاء رہی‘ تمام بڑی و چھوٹی مارکیٹیں بند رہیں جبکہ کاروباری سرگرمیاں معطل رہنے کے باعث عوام کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے تین روزہ سوگ کے اعلان کے بعد تاجر برادری نے بھی مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ گلشن اقبال پارک کے سوگ میں تمام سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم کو سرنگوں رکھا گیا۔ دوسری جانب لاہور کی تمام بڑی مارکیٹیں جن میں ہال روڈ، مال روڈ، انارکلی، اچھرہ ، لبرٹی مارکیٹ، بیڈن روڈ شامل ہیں، بند رہیں گی جبکہ اندرون شہر میں بھی مارکیٹس کو بند رکھا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.