کالعدم گروہ حزب اللہ سے مبینہ تعلقات، کویت نے 60لبنانی افراد کو جلا وطن کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 28 مارچ 2016 13:43
کویت(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28مارچ2016ء): کالعدم گروہ حزب اللہ سے مبینہ تعلقات پر کویت نے 60لبنانی افراد کو جلا وطن کر دیا۔کویت کی جانب سے کیا گیا یہ اقدام خلیجی عرب تنظیم کی جانب سے جہادی گروہوں کے خلاف اقدامات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔مقامی اخبار القباس کے مطابق ڈی پورٹ کیے گئے تمام افراد کے پاس کویت کی مستقل رہائش موجود تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔
خطرناک کیسز کی گروہ بندی میں شامل کیے گئے افراد کو وطن چھوڑنے کے لیے محض دو دن کی مہلت دی گئی ہے۔خلیجی عرب تنظیم کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد جماعت قرار دئے جانے کے بعد کویت کی جانب سے دوسری مرتبہ یہ اقدام کیا گیا ہے۔گذشتہ ہفتے القباس کی رپورٹ کے مطابق گیارہ لبنانی اور تین عراقی باشندوں کو حزب اللہ گروپ سے مبینہ تعلق کی بنا پر ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.