پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے افراد سے خطاب میں مقررین کی حکومت پرکڑی تنقید ، شدید نعرے بازی
ملک میں نظام مصطفی نافذ کیا جائے ، اسکے علاوہ ہمیں کوئی اور نظام قبول نہیں، مقررین
پیر 28 مارچ 2016 20:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 مارچ۔2016ء) پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے افراد سے خطاب میں مقررین نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سمیت معروف ٹی وی اینکر پر بھی تنقید کی،دھرنے کے شرکاء گونواز گو سمیت دیگر نعرے لگا رہے تھے۔
(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ریاض حسین نے کہا کہ آئین کی دفعہ 295سی پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا اور موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
مقررین نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سمیت معروف ٹی وی اینکر نجم سیٹھی پر بھی کڑی تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں نظام مصطفی نافذ کیا جائے اور اس نظام کے علاوہ ہمیں کوئی اور نظام قبول نہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک ممتاز قادری کی شہادت کو تسلیم کیا جائے اور انہیں سرکاری شہید لکھا جائے۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.