
برسلز حملوں میں ملوث فیصل شیفو کو ثبوت نہ ملنے پر رہا کر دیا گیا
منگل 29 مارچ 2016 11:00
بیلجیئم ۔ 28 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 مارچ۔2016ء) بیلجیئم نے برسلز حملوں میں ملوث ہونے کے شبہ می ں گرفتار ایک شخص فیصل شیفو کو عدم شواہد کی بناء پر رہا کر دیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ منگل کو برسلز میں ایئرپورٹ اور میٹرو سٹیشن پر ہونے والے حملوں میں 35 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ فیصل شیفو پر دو دن قبل دہشتگرد گروہ میں شامل ہونے دہشتگردی کے تحت قتل اور اقدام قتل کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔ بیلجیئم کے میڈیا میں اس شخص کی شناخت ایک فری لانس صحافی کے طور پر کی جاتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.