وڈھ میں زہریلا دودھ پینے 4بچوں سمیت ایک ہی خاندان9افراد بے ہوش
منگل 29 مارچ 2016 21:27
وڈھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء)وڈھ زہریلا دودھ پینے 4بچوں سمیت ایک ہی خاندان9افراد بے ہوش۔
(جاری ہے)
متاثرہ خاندان اپنی مدد آپ کے تحت وڈھ RHCپہنچ گئی ہسپتال میں طبی امداد کے بعد متاثرین کو فارغ کردیا گیا جوائے نورا وڈھ کے رہاشی خا ندان کے سربراہ عبدالرحیم کے مطابق ان گھر میں رکھیے برتن میں دودھ کس کو پینے سے گھر کے افراد فوری بے ہوش ہو گے اور خاندان کے9 افراد کی حالت غیر ہوگئی تفصیلات کے مطابق وڈھ جوئے نورا میں زہریلا دودھ پینے سے 9افراد عبدالرحیم ولد بچا خان،عصمت اللہ ولد عبدالغنی ،سعداللہ عبد الغنی ،زوہیب عبدالغنی ،کائینات بی بی بنت عبدالغنی، نائدہ بی بی بنت عبد الغنی مسماتہ (ل)زوجہ محمد عمر،مسماتہ(ن)زوجہ عبدالغنی کی حالت غیر ہوگئی اور ان کو فوری طور پر RHCوڈھ منتقل کیا گیا RHCمیں ڈاکٹر بشر احمد بلوچ،ڈاکٹر محمدانور فارسٹRHCوڈھ پیر میڈیکل کے محمد ناصر شیخ اور دیگر عملہ نے فوری طبی امداد دینے سیبے ہوش افراد ہوش میں آگے ڈاکٹرز کے مطابق اگر مریضوں کو اگر فوری طور پر امداد نہیں ملتی تو اموات کا خدشہ تھابروقت طبی امداد کے بعد متاثرہ خاندان کو فارغ کیا گیا ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.