کراچی، چےئرمین سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن فصیح الدین خان کا ٹی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے موقع پر مختلف امتحانی مراکز کا دورہ ، امتحانی عمل کا جائزہ لیا
منگل 29 مارچ 2016 23:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 مارچ۔2016ء) چےئرمین سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن فصیح الدین خان نے ٹیکنیکل اسکول سر ٹیفکیٹ(ٹی ایس سی) کے سالانہ امتحانات کے موقع پر مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔
(جاری ہے)
اس دوران 14طلباء نقل کرتے ہوئے پائے گئے جن کے کیسس قانونی کاروائی کے لئے تحویل میں لے لےئے گئے، انہوں نے تمام متعلقہ افراد کو اور ویجلینس ٹیم کو ہدایت کی کہ امتحانی عمل کو شفاف بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کےئے جائیں۔
انہوں نے اس حوالے سے سیکیورٹی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ناظم امتحانات بھی موجود تھے۔تمام سینٹر سپرینٹنڈنٹس نے چےئرمین کی خصوصی دلچسپی کو سراہا اور اس حوالے سے ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلایا۔ اس سے قبل چےئرمین بورڈ نے گزشتہ روز تمام متعلقہ افراد سے خصوصی میٹنگ بھی کی جس میں انتظامات کا جائزہ لیا اور اس سلسلے میں ضروری اقدامات کےئے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.