اسپتال انتطامیہ نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے خون کے ساتھ کیا کیا؟
سمیرا فقیرحسین بدھ 30 مارچ 2016 10:59
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سانحہ لاہور کے بعد شیخ زاید اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زخمی ہونے والے ننھے بچو کے لیے اپنے خون کا عطیہ بھی دیا تاہم اب ہونے والے انکشاف کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا خون کسی مریض کو نہیں لگایاگیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا خون بدستور بلڈ بنک کے فریزر میں ہی موجود ہے جسے کسی مریض کو لگانے کے لیے استعمال نہیں کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں کابلڈ گروپ او پوزیٹو ہے ، اسپتال کے دورہ پر انہوں نے 50ml خون سانحہ کے زخمیوں کے لیے عطیہ کیا۔ بعد ازاں ان کے خون کی ہیپا ٹائٹس بی اور سی ، ایچ آئی وی ایڈز اورملیریا کی اسکریننگ کی گئی جسے اسکریننگ کے بعد صحت مند قرار دے کر بلڈ بنک میں محفوظ کر لیا گیا۔ جو کہ تاحال بلڈ بنک ہی میں موجود ہے اور کسی زخمی کے کام نہیں آیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.