گورنرخیبرپختونخوا نے چیڑھ کا پودا لگاکرفاٹا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
بدھ 30 مارچ 2016 16:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) خیبرپختونخواکے گورنرانجینئراقبال ظفر جھگڑا نے گورنرہاؤس پشاور میں چیڑھ کا پودا لگاکرفاٹا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔
(جاری ہے)
ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹامحمد اسلم کمبوہ،پرنسپل سیکرٹری برائے گورنرسکندر قیوم، سیکرٹری سوشل سیکٹر فاٹا وقارالحسن،کنزوریٹر فارسٹ فاٹا شیرنواز خان اور محکمہ جنگلات فاٹا کے دیگر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
اس موقع پر گورنر کو بتایا گیا کہ امسال موسم بہار کے دوران فاٹا بھر میں کم وبیش 41 لاکھ پودے لگانے کا منصوبہ بنایاگیاہے جن میں سے37 لاکھ پودے خود محکمہ جنگلات فاٹا کے مختلف منصوبوں کے تحت لگائے جائیں گے جبکہ دیگر تقریباً 4 لاکھ پودے فاٹا سیکرٹریٹ کے قومی تعمیر نوکے مختلف محکموں اور اداروں، سیکورٹی فورسز اور تعلیمی اداروں کے طلباء کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کی جانب سے لگائے جائینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.