حضرت فاطمۃ الزہرہ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اتحاد امت اور فرقہ وارانہ اتحاد کے لئے کاوشیں کی جائیں ٗ سید امین الحسنات
فروعی اختلافات ختم کئے جائیں اور مشترکہ اعتقادات کو فروغ دیا جائے ٗوزیر مملکت کا خطاب
بدھ 30 مارچ 2016 18:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء)وزیر مملکت برائے مذہبی امور سید امین الحسنات نے کہا ہے کہ حضرت فاطمۃ الزہرہ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اتحاد امت اور فرقہ وارانہ اتحاد کے لئے کاوشیں کی جائیں۔ وہ بدھ کو مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام 38 ویں سالانہ ولادت حضرت فاطمۃ الزہرہ کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ حضرت فاطمۃ الزہرہ دنیا بھر کی خواتین کے لئے نمونہ کامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل کو مغربی ثقافت کی یلغار سے بچانے کے لئے ضروری ہے کہ انہیں ان مقدس ہستیوں سے روشناس کرایا جائے۔ پیر امین الحسنات نے کہا کہ فروعی اختلافات ختم کئے جائیں اور مشترکہ اعتقادات کو فروغ دیا جائے تاکہ لوگوں میں یکجہتی اور رواداری کو فروغ ملے اور اس سے اقتصادی خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.