زرعی شعبہ کی ترقی سے کسانوں کی خوشحالی میں اضافہ اورغربت میں کمی آئے گی، میاں زاہد حسین
بدھ 30 مارچ 2016 19:31
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء) پاکستان بزنس اینڈ انٹلیکچوئل فورم (پی بی آئی ایف) کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ 80 فیصد برآمدات زرعی شعبہ سے جڑی ہوئی ہیں، زراعت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، زرعی شعبہ کی ترقی سے نہ صرف کسانوں کی خوشحالی میں اضافہ ہوگا بلکہ غربت میں بھی کمی آئے گی۔
(جاری ہے)
بدھ کو یہاں ایک بیان میں پی بی آئی ایف کے صدر میاں زاہد حسین نے کہا کہ ملک کے زرعی شعبہ کا 69 فیصد رقبہ پنجاب میں ہے، صوبہ پنجاب میں زرعی شعبہ کی ترقی اور بہتری کے لئے موثر اقدامات اٹھانے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ چاول، کپاس اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں کمی آئی ہے جن میں اضافے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی شعبہ پر دیگر مصنوعات اور مشینری کی طلب بھی انحصار کرتی ہے۔ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اس شعبہ کے تمام مسائل میں کمی لانا ضروری ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے زرعی شعبہ کے لئے فوری اقدامات کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.