”را“ کے جاسوس کلبھوشن دیو کا اعترافی بیان بھارت کے خلاف ایف آئی آر ہے،سینیٹر سعیدالحسن مندوخیل
بدھ 30 مارچ 2016 21:16
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء) مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر سعیدالحسن مندوخیل نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے جاسوس کی قومی سلامتی کے اداروں کے ہاتھوں گرفتاری کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”را“ کے پور ے نیٹ ورک کو تباہ کرنے کے لئے ادارے اور زیادہ جانفشانی سے ذمہ داریاں پوری کریں۔
سینیٹر سعیدالحسن مندوخیل نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے اور بالخصوص پاکستان کے دل بلوچستان میں افراتفری، گڑبڑ، انتشارکے پیچھے بھارت کا ہاتھ ثابت ہوگیا۔ کلبھوشن دیو کا اعترافی بیان بھارت کے خلاف ایف آئی آر ہے۔ افواج پاکستان اور قومی سلامتی کے اداروں نے پاکستان دشمن کو گرفتار کرکے بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.