دھرنے کے دوران ہمارے بے ہوش ہونے والے دو کارکن دم توڑ گئے ، دھرنا دینے والے قائدین کادعویٰ
پولیس سے جھڑپ کے دوران دھرنے میں شریک کوئی بھی شخص جاں بحق نہیں ہوا، ایس ایس پی اسلام آباد
بدھ 30 مارچ 2016 22:20
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے کہا ہے کہ پولیس سے جھڑپ کے دوران دھرنے میں شریک کوئی بھی شخص جاں بحق نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
بدھ کو دھرنا قائدین کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کی تردید کرتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا کہ اسلام آباد کے ڈی چوک میں دھرنے کے دوران دھرنے دینے والے شرکاء میں سے کچھ مظاہرین زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے والا کوئی بھی شخص ہسپتال میں جاں بحق نہیں ہوا، ہسپتال میں زخمی مظاہرین کے جاں بحق ہونے کی خبر بے بنیاد ہے۔اس سے پہلے دھرنا دینے والی جماعتوں کے قائدین نے کہاتھا کہ دھرنے کے دوران ان کے بے ہوش ہونے والے دو کارکن دم توڑ گئے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.