سری دیوی نئی فلم میں سکول ٹیچر بنیں گی
جمعرات 31 مارچ 2016 11:42
ممبئی ۔ 31 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مارچ۔2016ء) سری دیوی اپنی آئندہ آنے والی فلم میں سکول ٹیچر کے روپ میں نظر آئیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سری دیوی اپنی آئندہ آنے والی فلم میں سکول ٹیچر کے روپ میں نظر آئیں گی۔ سری دیوی اپنی نئی فلم مام (ماں) میں ایک سکول ٹیچر کا کردار نبھائیں گی ۔
(جاری ہے)
فلم کی شوٹنگ کے لئے سری دیوی دہلی میں موجود ہیں جہاں وہ نئی فلم کی عکسبندی میں مصروف ہیں ۔
سری دیوی کی نئی فلم کے پروڈیوسر ان کے شوہر بونی کپور ہیں اور فلم کے مرکزی اداکاروں میں اکشے کھنہ بھی شامل ہیں جبکہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کے ساتھ فلم میں سری دیوی کی بیٹی کے کردار ادا کرنے کے حوالے سے فلساز کی بات چیت چل رہی ہے،سجل کی عدم دستیابی کی صورت یہ کردار اشکرا ہاسن ادا کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.