(ن) لیگی حکومت کی داخلی اور خارجی پالیساں مکمل ناکام ہو چکیں ہیں ‘ چوہدری محمدسرور
حکمرانوں کو ملک وقوم کے مفادات کی بجائے اپنے ذاتی مفادات کی زیادہ فکر پڑی ہو ئی ہے‘یوتھ کنونشن سے خطاب
جمعرات 31 مارچ 2016 17:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) تحر یک انصا ف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا ہے (ن) لیگی حکومت کی داخلی اور خارجی پالیساں مکمل ناکام ہو چکیں ہیں ،حکمرانوں کو ملک وقوم کے مفادات کی بجائے اپنے ذاتی مفادات کی زیادہ فکر پڑی ہو ئی ہے ،حکمران ٹولہ قومی وسائل کو بے دردی سے لو ٹا جا رہا ہے قو م کے ٹیکسوں کا پیسہ اپنے نا کام منصوبوں پر پا نی کی طرح بہایا جا رہا ہے،ملک تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے۔
وہ یوتھ ونگ ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پررکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد ‘یوتھ ونگ کے وسیم چوہدری سمیت دیگر بھی موجود تھے سابق گورنر وتحر یک انصا ف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا کہ حکمرانوں کو ملک وقوم کے مفادات کی بجائے اپنے ذاتی مفادات کی زیادہ فکر پڑی ہو ئی ہے ‘پاکستان میں ہو نے والی دہشت گردی کی کاروائیوں میں غیر ملکی ہاتھ بھی ملوث ہوتے ہیں مگر حکومت اپنی ناکام خارجہ پالیسی کی وجہ سے ایسے غیر ملکی ہاتھوں کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر نے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.