پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافہ ، آئل کمپنیوں نے لاہور کے پمپس پر سپلائی بند کر دی
شہر میں روانہ تقریباً 35لاکھ لیٹر پیٹرول سپلائی کیا جاتا ہے ، سپلائی بند ہونے سے بحران پیدا ہونے کا خدشہ
جمعرات 31 مارچ 2016 17:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے کے پیش نظر آئل کمپنیوں نے لاہور کے پمپس پر سپلائی بند کر دی جس کے باعث شہر میں ایک بار پھر پیٹرول کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے ، سمری کی حتمی منظوری وزیر اعظم دیں گے تاہم اسی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے آل کمپنیوں نے لاہور کے پمپس پر سپلائی بند کر دی ہے ۔
ذرائع کے مطابق لاہور میں تقریباً ساڑھے تین سو کے قریب پیٹرول پمپس ہیں جہاں روزانہ تقریباً 35لاکھ لیٹر پیٹرول سپلائی کیا جاتا ہے ۔ اب آئل کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند ہونے سے شہر میں پیٹرول کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.