سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور شہدا کے لیے کل بادشاہی مسجد اجتماعی دعائے مغفرت کی جائیگی ‘ مولانا عبدالخبیر آزاد
جمعرات 31 مارچ 2016 22:14
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) خطیب بادشاہی مسجد لاہور چیئر مین مجلس علماء پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک کے شہدا کے لیے اجتماعی دعا ء بادشاہی مسجد لاہور میں کل جمعتہ المبارک کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا دہشت گردی کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں یہ انسانیت کے قاتل ہیں مولانا آزاد نے کہا معصوم بچوں اورمعصوم جانوں سے ان درندوں نے جو زیادتی کی ہے رب تعالیٰ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گا ۔
مولانا آزاد نے کہا ان شہدا کے لیے جو گلشن اقبال پارک لاہور میں شہید کیے گئے ان سب کے لیے آج جمعۃالمبارک میں دعا ء کی جائے گی ۔جس میں تمام مکاتب فکر کے جید علماء اور ان کے ساتھ ساتھ عوام الناس کی کسیر تعداد شریک ہو گی اور سیاسی و سماجی شخصیات بھی اس دعا میں شریک ہوں گے ملک میں چلنے والا نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب اپریشن کی کامیابی کے لیے بھی دعاء کی جائے گی اور اس دن کو یوم دعاء کے حوالہ سے منایا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.