پوپ فرانسس کی کار2لاکھ ڈالرمیں نیلام
میاں محمد ندیم جمعہ 1 اپریل 2016 12:40
نیویارک(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01اپریل۔2016ء) عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے حال ہی میں اپنے دورہ امریکا کے دوران فیٹ500نامی جو کار استعمال کی تھی اس کی نیلامی کے لیے لگائی گئی بولی ختم ہوگئی اور کار کی آخری قیمت قریبا دو لاکھ ڈالر تک مل رہی ہے۔عیسائیوں کے سواد اعظم پاپائے روم کی نیویارک میں زیراستعمال رہنے والی پرانے ماڈل کی چھوٹی کار فیٹ500کو 17 مارچ کو نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تھا۔
دو ہفتے تک جاری رہنے والی بولی کے بعد اب یہ کار 1 لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہو رہی ہے۔امریکا میں عیسائیوں کے گرجا گھروں کےامور کے ترجمان جوزف زویلنگ نے بتایا کہ پاپائے روم کی کار کی نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کیتھولک ٹرسٹ اور کھیتولک فرقے کی دو ویلیفئر تنظیموں ’کیتھولیک ریلیف سروسز‘ اور کیتھولک نیز ایسٹ ویلیفیر ایسوسی ایشن‘ کے زیراہتمام قائم مذہبی سکولوں پر خرچ کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.