ہم جماعت کو مارنے کی سازش،فرسٹ گریڈ طلبا کو اسکول سے نکال دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 اپریل 2016 12:46
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اپریل2016ء): فرسٹ گریڈ کی تین طالبات کو گذشتہ ہفتے اپنی ہم جماعت کو زہر دے کر مبینہ طور پر مارنے کا منصوبہ بنانے پر اسکول سے خارج کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسکول انتظامیہ کو مذکورہ طالبات کے منصوبوں کا ایک اور طالبہ کے ذریعے علم ہوا جس نے ان تینوں طالبات کو اس سے متعلق بات کرتے ہوئے سناتھا۔ تینوں طالبات نے اپنی ہم جماعت کے کھانے میں سیلیکا جیل ملانے کا منصوبہ بنایا تھا۔
سیلیکا جیل کی تھیلیوں کو کھانوں ، جوتوں کے ڈبوں اور بیگز سمیت دیگر اشیا میں نمی کو روکنے کے استعمال کیا جاتا ہے لیکن خوش قسمتی سے سیلیکا جیل مہلک نہیں ہوتی۔ اگرچہ تینوں طالبات کو سیلیکا جیل کے مہلک نہ ہونے کا علم نہیں تھا۔ محکمہ پولیس کی ترجمان جینیفر کا کہنا تھا کہ والدین کو اپنے بچوں کو یہ بات سکھانی چاہئیے کہ اگر وہ کسی کو بھی نقصان پہنچانے سے متعلق کوئی بھی بات سنیں تو متعلقہ انتظامیہ کو فوری طور پر مطلع کریں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.