پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے بھارت کی تحقیقاتی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی،بھارتی میڈیا
این آئی اے نے اپنے افسران کی ٹیم تحقیقات کیلئے پاکستان بھیجنے کی تجویز پیش کی تھی جس کا پاکستانی ٹیم نے خیرمقدم کیا،پاکستانی ٹیم نے تحقیقات میں مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،این آئی اے چیف شرد کمار کی پریس کانفرنس پاک بھارت تحقیقاتی ٹیموں کی ملاقات مثبت رہی ،پاکستانی ٹیم نے بھارت کے نتائج کی مخالف نہیں کی ، کرن رججو
جمعہ 1 اپریل 2016 18:31
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے بھارت کی تحقیقاتی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی ،پاکستانی مشترکہ تفتیشی ٹیم نے بھارتی فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔جمعہ بھارتی میڈیاکے مطابق پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے بھارت کی تحقیقاتی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی ۔
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) کے سربراہ شرد کمار کا کہنا ہے کہ پاکستانی مشترکہ تفتیشی ٹیم نے بھارت کی طرف سے پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی درخواست کا خیرمقدم کیا ہے ۔شردکمار نے پاکستانی تفتیشی ٹیم کو حملے کے بارے میں دی گئی اطلاعات کے بارے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ این آئی اے نے اپنے افسران کی ایک ٹیم تحقیقات کے لیے پاکستان بھیجنے کی تجویز پیش کی تھی جس کا پاکستانی ٹیم نے خیرمقدم کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.