منہاج القرآن انٹرفیتھ کی جانب سے ردار تارا سنگھ کو گوردوارہ پربندھک کمیٹی کا نیا پردھان منتخب ہونے پر مبارکباد
جمعہ 1 اپریل 2016 20:34
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) منہاج القرآن انٹر فیتھ ریلیشنز کے ڈائریکٹر سہیل احمد رضا نے سردار تارا سنگھ کو پاکستان گوردوارہ پربندھک کمیٹی کا نیا صدر (پردھان) منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ سردار تارا سنگھ مثبت سوچ رکھنے والے سکھ رہنما اور محب وطن پاکستانی ہیں۔
(جاری ہے)
ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے ،پاکستان میں سکھ برادری کی عبادگاہوں کی دیکھ بھال ،مذہبی ہم آہنگی ،بین المذاہب رواداری میں سردار تارا سنگھ اپنا کردار ادا کر یں گے ،انہوں نے کہاکہ سردار شام سنگھ جو زندگی کی آخری سانس تک پربندھک کمیٹی کے چیئرمین ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داری اور فرائض کی ادائیگی میں اپنی مثال آپ اور ایک محب وطن پاکستانی تھے ۔
انکی وفات سے ملک ایک سیاسی رہنما اور سکھ برادری ایک بزرگ سے محروم ہو گئی ،سردار شام سنگھ کی پیروی کرتے ہوئے سردار تارا سنگھ بھی ملک کی خدمت اور سکھ برادری کے مسائل کے حل کیلئے اپنے تجربات اور صلاحیتوں کو برؤے کار لائیں گے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.