واہگہ بارڈر پر رینجرز کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 سمگلرز ہلاک

ہفتہ 2 اپریل 2016 18:46

واہگہ بارڈر پر رینجرز کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 سمگلرز ہلاک

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اپریل۔2016ء) واہگہ بارڈر پر رینجرز کی فائرنگ کے نتیجے میں 2 سمگلرز ہلاک ۔ ہفتہ کورینجرز ذرائع کے مطابق واہگہ بارڈر کے قریب رینجرز نے 2 افراد کو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے فائر کھول دیا۔

(جاری ہے)

رینجرز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دونوں افراد ہلاک ہو گئے۔ رینجرز ذرائع نے بتایا ہے کہ مارے جانے والے دونوں افراد سمگلرز نے جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے تاہم ان کی شناخت کی کوشش جاری ہے اور پتا لگایا جا رہا ہے کہ دونوں سمگلرز بھارتی تھے یا پاکستانی کے ہی شہری تھے۔

متعلقہ عنوان :