کراچی،بھینس کالونی میں مقابلہ میں4 دہشتگرد مارے گئے
پولیس نے ملزموں کی نشاندہی پر چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی
اتوار 3 اپریل 2016 11:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 اپریل۔2016ء) کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے جبکہ دو پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔ محمود آباد سے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی میں امن کے دشمنوں کے خلاف گھیرا تنگ ہونے لگا۔
بھینس کالونی میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کہنا ہے کہ پولیس نے پہلے سے گرفتار ملزموں کی نشاندہی پر دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا تو وہاں چھپے دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.