امید ہے کہ جلد انٹر نیشنل کر کٹ بحال ہو جا ئے گی، سری لنکن ہر طرح سے ہما رے محسن ہیں ،سری لنکن بلا ئنڈ کر کٹ ٹیم اس وقت آئی جب پا کستان دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ،جب کہ پاکستان مین انٹر نیشنل کرکٹ کے دوازئے بند ہیں، حکو مت پا کستان سری لنکن حکو مت کی تہہ دل سے شکر گزار ہے
وفا قی وزیر اطلاعات نشریات پرویز رشید کا اقبال سٹیڈیم میں افتتا حی تقریب سے خطاب
اتوار 3 اپریل 2016 13:40
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 اپریل۔2016ء) وفا قی وزیر اطلاعات نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سری لنکن ہر طرح سے ہما رے محسن ہیں ،سری لنکن بلا ئنڈ کر کٹ ٹیم اس وقت پا کستان آئی ،جب پا کستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ،جب کہ پاکستان مین انٹر نیشنل کرکٹ کے دوازئے بند ہیں، حکو مت پا کستان سری لنکن حکو مت کی تیہ دل شکر گزار ہے۔
وہ گزشتہ روز اقبال سٹیڈیم میں پاک سری لنکن بلا ئیڈکرکٹ ٹیموں کے درمیان ہو نے والے پہلے ٹی20میچ کی افتتا حی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا جب پا کستان مین ڈینگی مچھر نے حملہ کیا تھا تب سری لنکا نے پا کستانی ڈا کٹرز کو ٹریننگ دی تھی جس کی وجہ سے ہم نے ڈینگی فیوور پر قا بو پا یا تھا۔ انہوں نے فیصل آباد کے عوام سے درخواست کی کہ وہ بلا ئینڈکر کٹ ٹیموں کا میچ د یکھنے اقبال سٹیڈیم ضرور آئیں اور اپنی محسن سری لنکن ٹیم کی حو صلہ افضا ئی کر یں اور پوری دنیا کو ایک مثبت پیغام دیں کہ پا کستان ایک پر امن ملک ہے وہاں سکیورٹی کا کو مسئلہ نہیں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.