ملک کا پیسہ باہر بھجوانے والوں کا احتساب کون کریگا؟کیا یہ کوئی اور مخلوق ہیں؟عمران خان
منگل 5 اپریل 2016 13:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 اپریل۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کی جو باتیں سامنے آ رہی ہیں اس کے متعلق کیا احتساب ہو گا؟ جبکہ دنیا بھر میں جن لوگوں کے نام آئے ہیں ان کے خلاف انکوائریاں شروع ہو گئی ہیں۔ ہمارے ملک کے صاحب اقتدار لوگوں نے منی لانڈرنگ کی ملک کا پیشہ بیرون ملک بھیجا۔
کیا یہ لوگ قانون اور عدالت سے ماورائے ہیں جو دندناتے پھر رہے ہیں۔ جمہوریت میں پر امن احتجاج میں شرکت کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ ہمارے کارکنوں پر جھوٹے دہشتگردی کے مقدمات بنوائے گئے۔ میں ضمانت نہیں لوں گا۔ مجھے بتایا جائے کہ میں نے کیا جرم کیا ہے؟ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز عدالت پیشی کے موقع پر اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ہمارے سیاستدانوں کے نام بھی پانامہ پیپرز میں آئے ہیں تو کیا ان کو کوئی نہیں پکڑے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.