کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی
بدھ 6 اپریل 2016 13:27
سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) کرکٹ آسٹریلیا نے نیاکنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمن کرکٹرز پر ڈالرز کی بارش کردی جس سے خواتین کھلاڑی سالانہ ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ کماسکیں گی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے 16خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ‘ کنٹریکٹ میں شامل زیادہ تر کرکٹرز سالانہ ایک لاکھ آسٹریلوی ڈالرز سے زیادہ کما سکیں گی ‘کرکٹ آسٹریلیا ساڑھے 23 لاکھ کے بجائے 42 لاکھ ڈالر ویمن کرکٹرز میں تقسیم کرے گا بورڈ کی طرف سے سنٹرل کنٹریکٹ کی رقم کے علاوہ ٹورفیس ، میچ فیس ، ٹی ٹوینٹی لیگ اور ڈومیسٹک فیس بھی دی جائیگی جس کے بعد ویمن کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں سب سے زیادہ کمانے والی ٹیم بن گئی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.