سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے موت کی سزا پانے والے 12 مجرموں کے وکلا کو عدالتی ریکارڈ تک رسائی کی مشروط اجازت دیدی
مقدمات میں دی گئی معلومات حساس نوعیت کی ہیں جنھیں کسی طور پر بھی عام نہیں کیا جا سکتا ٗعدالت عظمیٰ پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کو کسی طور پر بھی رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا ٗچیف جسٹس انور ظہیر جمالی
بدھ 6 اپریل 2016 20:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے موت کی سزا پانے والے 12 مجرموں کے وکلا کو عدالتی ریکارڈ تک رسائی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مقدمات میں دی گئی معلومات حساس نوعیت کی ہیں جنھیں کسی طور پر بھی عام نہیں کیا جا سکتا۔چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں سے موت کی سزا پانے والے 12 مجرموں کی طرف سے ان فیصلوں کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کی۔
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی طرف سے ان مجرموں کے مقدموں اور عدالتی فیصلوں کا ریکارڈ بینچ کے سامنے رکھا گیا۔ بی بی سی کے مطابق 21ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں کو دہشت گردی کے مقدمات میں عام شہریوں کے ٹرائل کرنے کی اجازت کے بعد پہلی بار فوجی عدالتوں کا مکمل ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کیا گیابینچ کے سربراہ نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ فوجی عدالتوں کی ان دستاویزات میں بہت سی حساس معلومات دی گئی ہیں جنھیں کسی طور پر بھی عام نہیں کیا جانا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.