پاک ‘چین اقتصادی راہداری کومو ثر بنانے کیلئے ثقافتی راہداری کا قیام عمل میں لایا جاناچاہئے،شاہ فیصل آفریدی
بدھ 6 اپریل 2016 22:18
لاہور۔6 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء ) پاک چین اقتصادی راہداری کو دور رس بنیادوں پر موء ثر بنانے کیلئے پاک چین ثقافتی راہداری کا قیام عمل میں لایا جاناچاہئے۔ یہ بات پاک‘ چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شاہ فیصل آفریدی نے چین کلچرل ہیریٹیج فاؤنڈیشن سے آئے ہوے 23رکنی وفد سے خطاب کرتے ہوے کہی۔
فیصل آفریدی نے کہا کہ پاک چین ثقافتی راہداری کے تحت دونوں ممالک کے عوام کے درمیان باہمی ثقافتی تعلقات کو فروغ دیا جانا چاہئے۔چین سے آئے ہوے اس 23رکنی وفد کی سربراہی چین کلچرل ہیریٹیج فاؤنڈیشن کی پریزیڈنٹ مس جیانگ جنگ نے کی ۔وفد کے پاکستان دورے کابنیادی مقصد پاک چین ثقافتی راہداری کی تشکیل کیلئے پاکستانی حکومت کی جانب سے کی جانے والی سرگرمیوں کا جائزہ لینا تھا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.