زیادہ پیداوار اور برآمدی طلب میں کمی
ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں بھی کمی کا سبب بن گئی
جمعرات 7 اپریل 2016 14:39
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق زیادہ پیداوار اور برآمدی طلب میں کمی کی وجہ سے پام آئل کی قیمتوں پر اثرات مرتب ہوئے ہیں گزشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیرویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کے مستقبل کی خریداری کے لئے معاہدے 1.2 فیصد کی کمی کے بعد 2722 رنگٹ یا 695 ڈالر فی ٹن میں طے پائے گئے۔
(جاری ہے)
اس سے قبل کے کاروباری سیشن میں قیمتیں 2708ڈالر تک گر گئی تھی جو 25مارچ کے بعد پام آئل کی کم ترین شرح ہے کاروباری سرگرمیوں کے دوران 25 ٹنوں پر مشتمل 48,993 لاٹس کا کاروباری ہوا۔
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.