حلقہ این اے 245 اور پی ایس 115 میں پولنگ کے دوران کئی علاقوں میں ایم کیوایم ، مہاجر قومی موومنٹ اور متحدہ (حقیقی) کے کارکنوں میں تصادم ، متعدد افراد زخمی ، رینجرز نے5 کارکنوں کو حراست میں لے لیا
پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر دونوں جماعتوں کے کارکنوں کومنتشر کردیا
جمعرات 7 اپریل 2016 18:00
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 اپریل۔2016ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 اور سندھ اسمبلی کا حلقہ پی ایس 115 میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران لائنز ایریاسیکٹر ون سمیت کئی علاقوں میں متحدہ قومی موومنٹ، مہاجر قومی موومنٹ اور ایم کیو ایم (حقیقی) کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، رینجرز نے سیاسی جماعتوں کے پانچ کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا،پولنگ کے دوران سخت سیکیورٹی کے باوجود بعض ناخوشگوار واقعات رونما ہوئے۔لائنز ایریا میں متحدہ قومی موومنٹ اورایم کیو ایم (حقیقی) کے کارکن ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے اور نعرے بازی کے بعد ہوائی فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر دونوں جماعتوں کے کارکنوں کومنتشر کردیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.